the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،3مارچ(اعتمادنیوز)ایل بی نگر کا رہنے والا 19سالہ پی رونت ریڈی کا ایل بی نگر کراس روڈ پر حادثہ شکار ہوگیا۔ریڈی کو اتوار کی رات ایک آرٹی سی بس نے ٹکر ماردی ۔جسکے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔ریڈی ،آرورا



کالج(پرواتھاپور) 
میں بی ای سال دوم کا اسٹوڈنٹ تھا۔ایل بی نگر پولیس نے ایک کیس آرٹی سی ڈرائیور کے خلاف درج کرلیا۔نعش کو عثمانیہ دواخانہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد رشتہ داروں کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.